ابنا: امریکی سفیر نے پرائم منسٹر ہاوٴس میں وزیراعظم سے ملاقات کی ، اس موقع پر پاک امریکا تعلقات میں آنے والے نئے موڑ کے مختلف پہلووٴں پر تبادلہ خیال ہوا ، اس ملاقات کی باضابطہ تفصیلات کچھ دیر بعد سرکاری سطح پر جاری کی جائیں گی۔
............
/169
اسلام آباد …اسلام آباد میں متعین امریکی سفیر کیمرون منٹر نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے.